انبیائے عالی مقام خصوصاً سیدالمرسلین امام المتقین شفیع المذنبین ﷺ نے تعلیم و ہدایت مخلوق میں عمر شریف بسر فرما ئی ۔
(۱۸۳۸ ، بستان حکمت ، ۱۸)
قیامت کا ہمیں کھٹکا نہیں ہے
رسولؐ اپنا شفیع المذنبین ہے
اﷲ اﷲ رحمۃاللعالمیں کا دور ہے
آئینہ فرد گناہ مذنبیں ہو جائے گی