تعمیرات یا بجلی اور کلوں وغیرہ کے فنون کا ماہر ، انجینیرنگ کا سند یافتہ ، مہندس۔
جنریل اسمتھ کے ساتھ توپچی و منصبداران انجینئر واسطے مدد کے موجود تھے۔
(۱۸۴۷ ، حملات حیدری ، ۳۴۵).
پلیٹ فارم کے بیچوں بیچ و ظالم انجینیئر کھڑا تھا۔
(۱۹۴۲ ، مکتوبات عبدالحق ، ۲۳۴).
[انگ: Engineer]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .