( تاریخی ا ُصول پر )


چَفْتی (فت چ، سک ف) امث  

۱. چپٹی لکڑی، چپتا رول لمبی چوبی تختی.
۲. خوشامدی
(جامع اللغات) .
۳. لکڑی کا پیمانہ جس پر انچ وغیرہ کے نشان بنے ہوتے ہیں؛ پٹی جس سے سیدھی لکیر کھین٘چتے ہیں، پٹری، اسکیل.
۴. پٹری، پٹی، مسطر.
۵. (مہرکنی) مہر کے چرخ کی تپائی کا تختہ جس پر برسے کی کھون٘ٹیاں جڑی ہوتی ہیں.
(ا پ و، ۱۷۶:۴)