( تاریخی ا ُصول پر )


جُھونْگ مَتّھی  

ایسی عورت جس کی پیشانی پر بہت زیادہ بال ہوں اس قسم کو منحوس خیال کیا جاتا ہے
(موخود نورادر الالفاظ ، ۱۸۳)