مرّہ (رک) کی جمع ، باریاں ، نوبتیں نیز کئی بار ، کئی مرتبہ ۔
بکرات و مرات ایسے اور اتنے کام کہ میرا دل آپ کا مرہون احسان ہو گیا ۔
(۱۸۵۱ ، فغان بے خبر ، ۲۵۴)
اول تقسیم میں یا بکرات مرات واحد باقی رہے تو ان دونوں کو بایکدیگر ضرب دیکر حاصل ضرب کولیتے ہیں ۔
(۱۸۵۶ ، فوائد الصبیان ، ۲۲)
ع
[ع : مرۃ کی جمع]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .