اس قدر چلوے ، کھٹمل اور پسو تھے کہ بغیر نہائے ان کے جسموں میں خون کا ایک قطرہ باقی رہنا محال تھا .
(۱۹۱۵ سجاد حسین ، دھوکا ، ۱۵ )
سپاہی کی وردی میں زیادہ جوئیں نہ ہوں گی چند چلوے وہ بھی کمزور .
( ۱۹۲۷ ، اودھ پنچ، لکھنؤ ، ۱۲ ، ۱۵ : ۴ )
س
[ س: چَِّل + اُکہ : चल+िका ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .