( تاریخی ا ُصول پر )


چان٘دَہ (مغ فت د) امذ  

۱. ( ہندسہ ) زاویہ بنانے یا زاویے کے درجے شمار کرنے کا نصف دائرے کی شکل کا پیمانہ ، ڈی (D) ۔
-
۲. ( کاشتکاری ) کھیتوں کی پیمائش کی اکائی کی علامت جو کسی مرکزی جگہ پر لگائی جائے ۔
( ا پ و ، ۶ : ۵۴ ) ۔
۳، پیمائش کا وہ خاص مقام جس کے فاصلے کے وسیلہ سے حدود بندی ہوتی ہے۔
( فرہنگ آصفیہ ) ۔
۴، چھپر کا پاکھا ۔
( فرہنگ آصفیہ ) ۔