( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۵۵ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. باغ

    ۱. پھلواری، گلزار، چمن.
    ۲. زمین، رقبہ.
    ۳. (استعارۃً) آل اولاد، بال بچے.
    ۴. (ارضیات) زمین کے اندر پائی جانے والی مختلف تہوں میں سے ایک تہہ کا نام جس میں بحری شکل و شباہت ہوتی ہے.
     

  2. باغ

    باگ (رک) کی تخریب.
     

  3. باغ

    ۱. پھلواری، گلزار، چمن.
    ۲. زمین، رقبہ.
    ۳. (استعارۃً) آل اولاد، بال بچے.
    ۴. (ارضیات) زمین کے اندر پائی جانے والی مختلف تہوں میں سے ایک تہہ کا نام جس میں بحری شکل و شباہت ہوتی ہے.
     

  4. باغ ِ اِبْراہِیم

    وہ آگ جس میں نمرود نے حضرت ابراہیمؑ کو ڈالا تھا او وہ ان کے لیے گلزار بن گئی تھی. قب: آتش نمرود، گلزار ابراہیم
     

  5. باغ ِ اِرَم

    رک: ارم.
     

  6. باغ ِ آتَشْباز

    گل و گلزار کی وہ شکل جو آتشبازی چھوٹنے میں چنگاریوں سے بن جاتی ہے.
     

  7. باغ باڑی

    ۱. باغیچہ جس میں پھول اور ترکاری کی کاشت ہو، پھلواری .
    ۲. کاغذی باغ کی ٹٹیاں جو برات کی آرائش کے لیے ساتھ لے جاتے ہیں.
    ۳. (استعارہً) بال بچے .
     

  8. باغ باغ

    بہت خوش، مسرور، شاداں و فرحاں.
     

  9. باغ بان

    رک: باغبان.
     

  10. باغ بَہار ہونا

    خوش ہونا، خوشحال ہونا، ترو تازہ ہونا، آراستہ ہونا.