۱. باغیچہ جس میں پھول اور ترکاری کی کاشت ہو، پھلواری .
(ا پ و، ۲ : ۱۲۸ ؛ نورالغات، ۱ : ۵۳۹)
۲. کاغذی باغ کی ٹٹیاں جو برات کی آرائش کے لیے ساتھ لے جاتے ہیں.
ٹکٹ لال سوں کاخ ماڑیاں مڑے
سو زر باف سوں باغ باڑیاں مڑے
( ۱۵۶۲، حسن شوقی، د، ۱۲۲ ).
۳. (استعارہً) بال بچے .
(پلیٹس؛ فرہنگ آصفیہ، ۱ : ۳۵۳)
[باغ + باڑی (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .