پھولوں کے پودوں سے بھرا ہوا چھپر یا تختہ وغیرہ جو خوشنمائی کے لیے آب رواں میں چھوڑ دیا جا ئے اور ادھر اُدھر تیرتا پھرے.
جہاز کے گرد باغ رواں خوشبو سے معطر.
( ۱۸۷۹، بوستان خیال، ۶ : ۳۱۲ ).
[باغ + رواں (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .