( تاریخی ا ُصول پر )


باغ لَگانا () ف مر  

کسی رقبے میں درخت ہونا (اکثر پھلوں یا پھولوں کے)؛ استعارۃً: رنْگین مضامین کو جمع کرنا، رونق دینا، لچھے دارباتیں کرنا وغیرہ.