( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جَل
۱۔ پانی ، آب
۲۔ سردی،جاڑا؛ ایک خوشبو دار پودا جو دواؤں میں کام آتا ہے
جَل
سرد ؛ مردہ دل ؛ بیوقوف ،احمعق ؛ ہندی علم عروض میں چار کے عدد کو ظاہر کرتا ہے .
جَل
جلنا (رک) سے ماخوذ،تراکیب میں مستعمل
جَل
چکاوک ،قبرہ،اگن، (رک) کی مادہ؛ایک آبی پرند،سرخاب، ( بقول آنند راج قبرہ کو جل کہنا سہو ہے)۔
جِل
شراب ناپنے کا ایک پیمانہ۔
جِل
(نباتیات)نخرمایہ ( مادہ حیات) کی ایک خصوصیت یا حالت جو محلل(Sol) میں تبدیل ہو سکتی ہے۔
جُل
فریب، دھوکا ،جھانسا،دم۔
جُلّ
ہاتھی گھوڑے وغیرہ حیوانات پر ڈالنے کا کپڑا،جھول۔
جُل
۱۔ بیشتر، اکثر ( بڑے بڑے)
جَلَّ
(لفظاََ) بزرگ ہوا،(مراد) سب سے بڑا،عظیم ،سب سے برتر و بزرگ (خدا)
۱
۲
۳
۴
۵
>