نچھل جل آرسی تج مکھ میں قوت روح دسے
ہمن حیات سو جاگا کیا باذن غفور
ہےآئینہ چرخ حوضاں میں جل
دسیں عکس انجم ہو ر اس میں کنول
میں نے اپنے اوپر لازم کیا ہے کہ ان اور جل اس کو پہنچایا کروں۔
(۱۸۰۲، باغ و بہار ۱۵۱)
آج بھی ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس چشمے کے جل کی دوائی خصوصیات باقی ہیں۔
(۱۹۶۵، شاخ زریں،۱۶:۱)