(لفظاََ) پانی پان،خاطر مدارت، ناشتہ ،تھوڑا سا کھانا پینا،پانی پینا۔
دیا دان گنگا کا اشنان کر کے
کیا واں پہ بھوجن بھی جل پان کر کے
(۱۹۰۹، مظہر المعر فت ،۱۰۱)
جل پان کر کے سادھو نے بائیسکل سنبھالی۔
(۱۹۳۶، پریم چند ،پریم پچیسی،۱۷:۲)
اف : کرنا ۔
[ جل + پان ( = پینا ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .