ایک باغ بہوری (Garden-beetle ) یا زنبور (Wasp) یا جل بہوری
(Water-beetle ) کا سر قلم کرو اور قینچی سے دھڑ کو نصفا نصف کر کے اندر کا حصہ کھول دو۔
(۱۹۳۱ء نسیجیات ،۱۲۳:۱)
[ جل + بہوری (بھونرا : رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .