( تاریخی ا ُصول پر )


جَل بِراہمی (-کس خف ب،سک ہ) امث  

ایک بوٹی جو کڑوی اور ملین ہے،اس کے پتوں کو پیس کر پیشانی پر لیب کرنے سے سر کی گرمی کم ہو جاتی ہے اس کے پتوں کی تر کاری بھی پکاتے ہیں ؛برہمی بوٹی (رک)کی ایک قسم،لاط:Hingch arepens
(پلیٹس؛ماخوذ : خزائن الادویہ،۲۷۰:۳)