(تیراکی) مراد تیرنے میں دشمن سے بچنا اور اسی پر پلٹ کر وار کرنا یا قابو پانے کے لیے دانو لگانا اور ترکیبیں کرنا۔
بانک کی پانچ قسمیں مشہور ہیں ۔ ۔ ۔ تیسرے جل بانک چھوتھے اگن بانک۔
(۱۸۹۸، قوانین حرب وضرب ،۶۳)
تاریخ میں اور کسی جگہ جل بانک کا ذکر نہیں یہ دراصل میرک خاں کی ایجاد ہے۔
(۱۹۳۶، قدیم ہنر مندان اودھ،۱۳۱)
[ جل + بانک (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .