( تاریخی ا ُصول پر )


جَل بینت (-ی مج،مغ) امث  

بینت ( = بینت) کی ایک قسم اس کا پیڑ جب تک چھوٹا ہوتا ہے کھڑا رہتا ہے جب بڑ ھ جاتا ہے تب سہاراڈھونڈ ھنے کو ۔ ۔ ۔ پہاڑوں پر چڑھتا ہے
(خزائن الادویہ ،۵۱۲:۲)