( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۲ نتائج (۰سیکنڈ )
جَمْہُوری
جمہور (رک) سے منسوب یا متعلق ، عوامی.
جَُمْہُوری
(طب) جمہوری ایک قسم کی شراب ہے اس کو اس طرح بناتے ہیں کہ ان٘گور کے رس کو پانی ملا کر جوش دیتے ہیں جب پانی جل جاتا ہے تو مدت تک رکھ چھوڑتے ہیں پھر استعمال کرتے ہیں ، ان٘گوری شراب جو سہ سالہ پرانی ہو
جَمْہُوری
جمہورا = جھمورا (رک) سے منسوب یا متعلق.
جَمْہُوری
جمہور (رک) سے منسوب یا متعلق ، عوامی.
جَمْہُوری اِنْتِظام
رک : جمہوری حکومت.
جَمْہُوری آزادی
وہ نظام یا طرز حکومت جس میں عوام شخصی طور پر کسی کے ماتحت یا محکوم نہ ہوں.
جَمْہُوری بَپْتِسْمَہ
(مسیحی) عیسائیوں کے عقیدہ کے مطابق بچہ کا میثاق ، عقیقہ ؛ نام رکھائی ، اصطباغ )
جَمْہُوری حُکُومَت
وہ نظام حکومت جس میں مملکت کی حاکمیت کے اختیارات ملک کے عام باشندوں کو نمایندوں کے ذریعے حاصل ہوں اور حکومت کے عام ذرائع اور طاقتیں عوام کے فائدے کے لیے وقف ہوں ، عوم کی نمائندہ حکومت ، جمہوریت.
جَمْہُوری رِیاَست
وہ ملک جہاں جمہوری حکومت ہو
جَمْہُوری سَلْطَنَت
رک : جمہوری حکومت.
۱
۲
>