( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱ نتائج (۰سیکنڈ )
سِفال
۱۔ مٹی کا برتن .
۲۔ (i) خول ، غلاف ، تہ ، چھلکا جس پر بیل بوٹے بنے ہوں .
(ii) ( کنایۃّ) پودے ، بیل ، بوٹے .
۳۔ مٹی ، مٹی کا ٹکڑا ، ٹھیکری ، ریت کا زرہ ، خزف ریزہ .
سِفال
۱۔ مٹی کا برتن .
۲۔ (i) خول ، غلاف ، تہ ، چھلکا جس پر بیل بوٹے بنے ہوں .
(ii) ( کنایۃّ) پودے ، بیل ، بوٹے .
۳۔ مٹی ، مٹی کا ٹکڑا ، ٹھیکری ، ریت کا زرہ ، خزف ریزہ .
سِفال پوش
جس پر مٹی تھوپی ہوئی ہو۔
سِفال پوشی
(معماری) مٹی کی تہ چڑھانا، مٹی تھوپنا ، مٹی تُھپائی .
سِفال گَر
کمھار ، مٹی کے برتن بنانے والا۔
سِفال گَرْدانی
مٹی سے لِپائی یا تُھپائی کرنے کا کام ، کہگل کرنا .
سُفالا
نچلا حصّہ ۔ پین٘دا ، تہ نشیں ۔
سَفالَت
سفلہ پن ، کمینگی ، خُبث ، خباثت .
سِفالَہ
مٹی کا برتن یا این٘ٹ .
سِفالَہ ہوش
سفال پوش ۔
۱
۲
>