( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴ نتائج (۰سیکنڈ )
طَعام
کھانا ، غذا ، خوراک.
طَعام
کھانا ، غذا ، خوراک.
طَعام آمَد و دَیہاتِیاں برخاسْتَنْد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) کھانا آیا اور دیہاتی اٹھ کھڑے ہوئے
طَعام پَز
کھانا پکانے والا ، باروچی.
طَعام پَزی
کھانا پکانے کا کام ، کھانا پکانا.
طَعام خانَہ
ریستوران ، کھانے کا کمرہ.
طَعام داری
کھانے پینے کا انتظام ، سامانِ خورد و نوش کی فراہمی ، مہمانداری ، خاطر تواضع.
طَعام ِ سَحَری
وہ کھانا جو صبح صادق سے پہلے رمضان میں روزہ رکھنے کے لیے کھاتے ہیں.
طَعام ِ شَب
رات کا کھانا .
طَعام ِ عَرُوسی
شادی کی دعوت ، شادی کا کھانا
۱
۲
>