بھی یوں بولیا عمرِ امیَہ کہ فام
بھریا ہے بہشت سار کا واں طعام
شہیداں ابھی جائے جنَت رہیں
طعام اور پانی وہاں کے چکھیں
احتیاج بطعام و شراب اور امثال اوسکے.
(۱۸۵۱ ، عجائب القصص (ترجمہ) ، ۲ : ۲۳۶)
انہوں نے ایک مبسوط اور مفصل تحریر ۱۸۶۸ ء میں بنام ’’رسالہ احکام طعام اہلِ کتاب‘‘ بنارس میں لکھ کر شائع کی.
(۱۹۳۸ ، حالاتِ سرسید ، ۳۴)
واپسی پر ہم بخشی غلام محمد کے گھر گئے جہاں انہوں نے طعام کا بندوبست کیا تھا.
(۱۹۸۲ ، آتشِ چنار ، ۶۱۵)