گائے اور بکری کو ترغیب دی کہ وہ اپنی ملائی اور دودھ روک لیں تاکہ یہ چیزیں کھانے کے لئے ندابا کے طعام کمروں تک نہ پہنچ پائیں.
(۱۹۸۶، دنیا کا قدیم ترین ادب ، ۱ : ۴۳۵)
[ طعام + کمرہ (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .