( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۷ نتائج (۰سیکنڈ )
ظَلَم
تاریکی ، طلمت ، اندھیرا.
ظُلْم
۱. (i) کسی بات میں کمی یا بیشی جو حق و انصاف کے خلاف ہو ، نا انصافی ، زیادتی.
(ii) (قانون) استحصال بالجبر ، کسی کی کوئی چیز زبردستی لے لینا
۲. زبردستی ، ستم ، جور و تعدّی ، جفا ، سختی.
۲. گمراہی ؛ غلط کاری ؛ گناہ

ظُلْم اُٹھانا
جور و ستم برداشت کرنا ، ظلم سہنا.
ظُلْم اُٹْھنا
ظلم اٹھانا (رک) کا لازم ، ستم برداشت ہونا ، سختی برداشت ہونا.
ظُلْم اِیجاد کَرْنا
جور و جفا کے نئے نئے طریقے اختیار کرنا.
ظُلْم بَتانا
ستم سکھانا ، ستم گری کے طریقے بتانا.
ظُلْم پَر ظُلْم سَہْنا
بہت زیادہ ظلم سہنا ، ستم پر ستم برداشت کرنا.
ظُلْم پَرْوَر
ظلم کی حمایت کرنے والا ، ظلم میں اضافہ کرنے والا.
۱
۲
۳
۴
۵
>