( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸ نتائج (۰سیکنڈ )
پالَک
چوڑے پتوں والا ایک مشہور ساگ جس کے پودے میں ٹہنیاں نہیں ہوتیں بلکہ پتوں کے بیچ میں سے ایک ڈنٹھل نکلتا ہے جس میں پھولوں کا گچھا لگتا ہے یہ زود ہضم جیدالغذا قبض کشا اور دافع سوزش معدہ ہے، لاط: Justicia nasuta یا lxora undulata.
پالَک
۱. پالا ہوا لڑکا، وہ لڑکا جس کو کسی نے پرورش کیا ہو.
۲. حفاظت، معاونت، پرورش.
۳. محافظ، مددگار، پرورش کرنے والا، نگہبان، امیدوار، آرزو مند، سرپرست، مربّی، پالنے پوسنے والا، (مجازاً) باپ.
۴. سائیں، گوالا، رکھوالا.
۵. راجا ؛ گھوڑا.
پالَک
۱. (طب) چیتا، چترک، چیتے کا پیڑ.
۲. (جمادات) شن٘گرف.
پالَک
رک : پلن٘گ.

پالَک جُوہی
۱. گل بگلہ، ایک نبات جس کے پتے باریک و نرم اور قدرے بدبودار ہوتے ہیں اور مزہ تلخ ہوتا ہے جوزسیلان، lxora undulata نیز Justicia nasuta ؛ ایک چھوٹا پودا جو دوا کے کام میں آتا ہے.
۲. ایک قسم کی گھاس.
پالَک
۱. پالا ہوا لڑکا، وہ لڑکا جس کو کسی نے پرورش کیا ہو.
۲. حفاظت، معاونت، پرورش.
۳. محافظ، مددگار، پرورش کرنے والا، نگہبان، امیدوار، آرزو مند، سرپرست، مربّی، پالنے پوسنے والا، (مجازاً) باپ.
۴. سائیں، گوالا، رکھوالا.
۵. راجا ؛ گھوڑا.
پالَک پُتْر/پُتْری
لے پالک بیٹا یا بیٹی.
پالَک
۱. (طب) چیتا، چترک، چیتے کا پیڑ.
۲. (جمادات) شن٘گرف.
پالَک
رک : پلن٘گ.
۱
۲
>