( تاریخی ا ُصول پر )


پالَک جُوہی (--- و مع) امث  

۱. گل بگلہ، ایک نبات جس کے پتے باریک و نرم اور قدرے بدبودار ہوتے ہیں اور مزہ تلخ ہوتا ہے جوزسیلان، lxora undulata نیز Justicia nasuta ؛ ایک چھوٹا پودا جو دوا کے کام میں آتا ہے.
۲. ایک قسم کی گھاس.
(نوراللغات، ۲ : ۱۵)