( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۱ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. کِیلا

    ۱. کھون٘ٹا ، بڑی میخ .
    ۲. (بیداری) چونا چکی کی لات کا سرا اٹکانے کی میخ ، مانی ، کیلی
    ۳. گوشت خور جانوروں کے وہ دونوں بڑے نکیلے دان٘ت جن کے زریعے وہ گوشت کاٹتے یا شکار پکڑتے ہیں ، داڑھ اور دانت کے درمیان کا دانت ، کچلی
    ۴. (موچی) سینے سے پہلے کُھری میں چبھولے کا آلہ
     
  2. کِیلا

    ۱. چھوٹی میخ ؛ چھوٹی کھون٘ٹی .
    ۲. پتلی ، چپٹی ، چھوٹے سر کی کیل ، کوکا ؛ انگ : Brad
     
  3. کِیلا

    (حیوانیات) جھینگے، کیکڑے یا بچّھو وغیرہ کا پنجہ .
     
  4. کیلا

    ایک مشہور پھل اور اُس کے درخت کا نام ، اس کا تنا قدرے موٹا اور نرم ہوتا ہے اور ایک ایک پتّا کر کے سرے سے پھوٹتا ہے، پتّے بہت بڑے بڑے چوڑے اور لمبے ہوتے ہیں ، آخر کو پھولوں کا گچّھا اور لمبا پھل نکلتا ہے، پکا کیلا بطورِ پھل اور کچّا بطورِ ترکاری کھایا جاتا ہے، موز (لاط : Musa Sapientum ).
     
  5. کِیلا

    ۱. کھون٘ٹا ، بڑی میخ .
    ۲. (بیداری) چونا چکی کی لات کا سرا اٹکانے کی میخ ، مانی ، کیلی
    ۳. گوشت خور جانوروں کے وہ دونوں بڑے نکیلے دان٘ت جن کے زریعے وہ گوشت کاٹتے یا شکار پکڑتے ہیں ، داڑھ اور دانت کے درمیان کا دانت ، کچلی
    ۴. (موچی) سینے سے پہلے کُھری میں چبھولے کا آلہ
     
  6. کِیلا

    ۱. چھوٹی میخ ؛ چھوٹی کھون٘ٹی .
    ۲. پتلی ، چپٹی ، چھوٹے سر کی کیل ، کوکا ؛ انگ : Brad
     
  7. کِیلا

    (حیوانیات) جھینگے، کیکڑے یا بچّھو وغیرہ کا پنجہ .
     
  8. کیلا

    ایک مشہور پھل اور اُس کے درخت کا نام ، اس کا تنا قدرے موٹا اور نرم ہوتا ہے اور ایک ایک پتّا کر کے سرے سے پھوٹتا ہے، پتّے بہت بڑے بڑے چوڑے اور لمبے ہوتے ہیں ، آخر کو پھولوں کا گچّھا اور لمبا پھل نکلتا ہے، پکا کیلا بطورِ پھل اور کچّا بطورِ ترکاری کھایا جاتا ہے، موز (لاط : Musa Sapientum ).
     
  9. کیلا ری

    (طبیعیات) حرارہ ، حرارت کی اکائی، کیلوری.
     
  10. کیلا ری زا قِیمَت

    (طبیعیات) ایک کلو گرام ٹھوس یا مائع ایندھن کو پوری طرح جلانے پر جتنی کیلوری حرارت پیدا ہوتی ہے اس کو اس ایندھن کی کیلاری زا قیمت کہتے ہیں .