(طبیعیات) ایک کلو گرام ٹھوس یا مائع ایندھن کو پوری طرح جلانے پر جتنی کیلوری حرارت پیدا ہوتی ہے اس کو اس ایندھن کی کیلاری زا قیمت کہتے ہیں .
(فولاد پر عمل حرارت ، ۳۳) .
[ کیلا ری + زا (رک) + قیمت (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .