( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۹۸ نتائج (۰سیکنڈ )
سَکھی ہو ہم ہوں راج کُمار
جب کوئی شیخی مارے تو اسے بطور تنبیہ کہتے ہیں .
سَکھی
( کُشتی ) ایک دان٘و جس میں لنگوٹ پر آگے ہاتھ ڈال کر دونوں ٹان٘گوں کے وسط میں اپنی ٹان٘گ ڈال کر ایک پہلوان دوسرے کو اُٹھا لیتا ہے .
سِکھی
سِکّھ مت ، سِکھ مذہب ، سِکھوں سے متعلق یا منسوب کوئی شے .
سُکھی
جو آرام سے ہو ، نچنت ، خوش ، آسودہ حال .
سُکھی رَہے گا وہ سَدا جن چھوہ دینا مار ، جگ میں بَھلا کہات ہے چھوہ کا مارَن ہار
جس نے غُصہ کو ضبط کرلیا وہ ہمیشہ آرام میں رہتا ہے اور غصہ ضبط کرنے والے کو دنیا میں اچھّا کہا جاتا ہے .
سِکْھیا
تعلیم ، نصیحت ، سِیکھ .
سُکْھیا
جو سُکھ چین اور آرام سے ہو ، آسودہ ، مرفہ الحال .
سَکْھیاپا
دوستی ، وہ رشتہ جو عورتیں آپس میں دوسرے کو سکھی بتا کر قائم کرلیتی ہیں .
سُکْھیاری کا پان نہ دُکْھیاری کی مَہْندی ، رَچے گا پان نہ رَچے گی مَہْندی
بداقبالی میں ساری تدبیریں اُلٹی ہوجاتی ہیں .
سَکھِیری
سہیلی ، ہمجولی .
<
۶
۷
۸
۹
۱۰