سُکھی
رَہے گا وہ سَدا جن چھوہ دینا مار ، جگ میں بَھلا کہات ہے چھوہ کا مارَن ہار
کہاوت
جس نے غُصہ کو ضبط کرلیا وہ ہمیشہ آرام میں رہتا ہے اور غصہ ضبط کرنے والے کو دنیا میں اچھّا کہا جاتا ہے .
( جامع الامثال )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .