( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
ایک تال
ناچ ساز اور گانے کے سروں کا میل ، ہم آہنگی.
ایک تال
۱. ناچ ساز اور گانے میں ہم آہنگی.
ایک تُم کیاْ ہو
اکیلے تم پر موقوف نہیں.
ایک تَن ہونا
ظاہر و باطن متعد ہونا ؛ اتحاد و اتفاق میں بیک دو قالب ہونا.
ایک تالا
( موسیقی ) وہ گانا جس میں ایک سے زیادہ تالیں نہ ہوں.
ایک تاو کی کَسَر
رک : ایک آنچ کی کسر.
ایک تَرکَش کے تِیر ہیں
اصل نسل خبط رسم و رواج یا مزاج وغیرہ میں یکساں ہیں.
ایک تِنْکا نَہِیں چھوڑا
سب کچھ لوٹ کھسوٹ لیا.
ایک تَن کے بَہَترَّ تَن ہونا
بری گت بننا ، بہت بے آبرو ہونا.
ایک تِنکْے کا احسان بَہُت ہے
کسی کا ذرا سا احسان بھی غیرت مندکے لیے بہت ہوتا ہے ، کسی کے معمولی سے سلوک کا بھی بہت احساس ہوتا ہے.
<
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
>