کسی کا ذرا سا احسان بھی غیرت مندکے لیے بہت ہوتا ہے ، کسی کے معمولی سے سلوک کا بھی بہت احساس ہوتا ہے.
ایک تنکے کا بھی احسان بہت بھاری ہے
پلہ جھک جاتا ہے آنکھوں کا ترازو کی طرح
(۱۸۳۶ ، ریاض البحر ، ۸۲).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .