ایک
تنْکے کا اِحْسان نَہ لینا / - کا شَرمِندَہ نَہ ہونا
محاورہ
کسی کا ذرہ بھر سلوک گوار نہ کرنا.
( اظہار استغفا و حمیت کی جگہ ).
اتنی عمر آئی ہم نے آج تک ایک تنکے کا احسان نہ لیا.
(۱۸۹۲ ، امیر اللغات ، ۲ : ۳۱۰).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .