( تاریخی ا ُصول پر )


ایک دِل یاروں میں ایک چَوکِیداروں میں کہاوت  

ادھر بھی خیال لگا ہوا ہے اور ادھر بھی ، ہاتھ کام میں مشغول اور دل کسی اور جگہ ، بے توجہ سے کام کرنے کے موقع پر مستعمل ہے.
( امیر اللغات ، ۲ : ۳۱۲ ).