( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶۹۹ نتائج (۰سیکنڈ )
سُو ءِ ہَضْم / ہَضْمی
ہاضمے کی خرابی ، بدہضمی ، معدہ کی گرانی یا خرابی .
سو
۱. پس ، تب ، تو .
۲. لہٰذا ، چنانچہ .
۳. (کلام کو سباق سے مُسلسل اور مربوط کرنے کے لیے بطور حرفِ ربط مُستعمل) مثلاً جیسے، جس طرح .
۴. مگر، لیکن ، بہ .
۵. جو .
۶. سے (قدیم)
۷. وہی ، ویسا ہی ، وہ تو، وہ .
سَوا
۱. ایک اور اس کا چوتھائی حِصّہ ، پُوری چیز کے ساتھ اس کا چوتھائی مزید ، گِنتی میں ۱+۱/۴ .
۲. خیمے کے وہ چاروں رسّے جِن پر چوبہ ٹھہرا رہتا ہے .
سَوا پَہَر
چاشت اور دوپہر کے درمیان کا وقت ، پہر بھر سے زیادہ وقت .
سَوا گَزْ زَمِین
تھوڑی سی زمین ، مُختصر سی جگہ ؛ (مجازاً) قبر کی جگہ .
سَوا گَزْ کی زُبان
لمبی زبان ؛ (مجازاً) زبان درازی ، بدزبانی ، چرب زبانی .
سَوا گَھڑی کا
تھوڑی دیر کا ، قلیل المدّت .
سَوا نیزے پَر/ پہ
سوا نیزے کے فاصلے پر ؛ (مجازاً) سر پر، بہت قریب .
سَوا ہاتھ زَبان
رک : سوا گز کی زبان .
سَوا ہاتھ کی ناک
(مجازاً) زیادہ عِزّت و آبرو کا دعویٰ کرنے والے کے لیے بولتے ہیں .
<
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
>