( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۵۰۸ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۷   ۸   ۹   ۱۰   ۱۱   ۱۲   ۱۳   ۱۴   ۱۵       >
  1. گَھر سُکھ تو باہَر چَین

    جب اچھے دن آتے ہیں تو ہر جگہ فائدہ ہوتا ہے ، خوش اقبالی میں گھر میں بھی آرام ملتا ہے اور باہر بھی
     

  2. گَھر سَنبھالْنا

    گھر کا انتظام اپنے ہاتھ میں لینا.
     

  3. گَھر سَنوارْنا

    گھر بنانا.
     

  4. گَھر سُونا ہو جانا

    گھر کی رونق چلی جانا ، لوگوں کا گھر سے چلا جانا ، گھر میں افراد کی کمی ہوجانا ، جس کے دم سے رونق تھی اس کا گھر سے چلا جانا ، بہت آدمیوں کا گھر سے چلا جانا ، گھر بے رونق ہوجانا
     

  5. گَھر سے

    ۱. گرہ سے ، جیب سے ، بلّے سے.
    ۲. اندرون خانہ سے ، پشت پناہ لوگوں کی طرف سے ؛ (کنایۃً) بیوی کی طرف سے ، گھر والی سے
     

  6. گَھر سے اُٹْھنا

    گھر سے نکلنا.
     

  7. گَھر سے آباد ہونا

    اپنے گھر کا ہونانا ، گھر بار کا ہوجانا ، گھر بس جانا ، شادی بیاہ ہونا.
     

  8. گَھر سے آئے کوئی ، سَندسا دے کوئی

    رک : گھر سے آئے ہیں الخ
     

  9. گَھر سے آئے ہیں سَندیسا لائے ہیں

    جب کسی شخص پر کچھ بنی ہو اور اس سے زیادہ سر گذشتہ دوسرا آدمی اس کو سنانا چاہے تو اس وقت وہ یہ فقرہ کہتے ہیں تم مجھ سے زیادہ واقفِ حال نہیں ہو ، کوئی غیر متعلق شخص دخل دے تو کہتے ہیں
     

  10. گَھر سے باہَر بَھلا

    عورتیں جگھڑالو خاوند کے متعلق کہتی ہیں کہ گھر سے باہر ہی خوب ہے