( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر سے باہَر بَھلا کہاوت  

عورتیں جگھڑالو خاوند کے متعلق کہتی ہیں کہ گھر سے باہر ہی خوب ہے
(جامع اللغات ؛ جامع الامثال).