( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر گَھر کے جالے بُہارْتی پھرْتی ہیں کہاوت  

جو بہت دفعہ گھر بدلے یا جو عورت اِدھر اُدھر ماری ماری پھرے یا جو ہر ایک کی خوشامد کرے اس کے متعلق کہتے ہیں.
(ماخوذ : جامع اللغات ؛ جامع الامثال).