( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر کے کِھیر کھائیں اور دیوتا بَھلا منائیں کہاوت  

نیکی وہ ہے جس سے دوسروں کو فائدہ پہنچِے ، اوروں کے نام سے اپنا کام نکالنا یا اوروں پر احسان دھر کے اپنا مقصد حاصل کرنا.
(جامع اللغات ؛ نجم الامثال).