بڑی کو بیٹھا رہنے دوں اور چھوٹیوں کے گھر بسا دوں تو بڑی دل میں کیا کہے گی.
(۱۸۹۶ ، رویائے صادق ، ۸).
دو برس تک راشد کو بھی امّاں کے پکائے ہوئے سالن اور ابّا کی صورت بہت یاد آئی اور پھر ... اس نے وہیں گھر بسا لیا.
(۱۹۸۲ ، پرایا گھر ، ۱۸۱).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .