( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر میں بَیٹھے شِکار کَرْنا / کھیلْنا محاورہ  

گھر میں چُھپ کر عیّاشی کرنا ، گھر کے اندر مزے اڑانا ؛ گھر بیٹھے لوگوں کا مال مارنا ؛ گھر ہی میں کام نکالنا.
(علمی اردو لغت ؛ فرہنگ آصفیہ).