( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر سے لَڑکَر تو نَہیں چَلے فقرہ  

کوئی زبردستی بگڑتا اور جگھڑتا ہے اور خواہ مخواہ کسی کے سر ہوتا ہے تو یہ جملہ کہتے ہیں.
(جامع اللغات ؛ نوراللغات).