( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر بَنْنا محاورہ  

۱. گھر آراستہ ہونا ، گھر تعمیر ہونا ، جگہ بننا.
(فرہنگ آصفیہ ؛ مہذب اللغات).
۲. قدم جمنا ، گھر میں دولت آنا ، گھر میں بیوی آنا.
(فرہنگ آصفیہ).