( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر یار کے ، پوت بھتار کے کہاوت  

عیاش آدمی کے متعلق کہتے ہیں جس کی اولاد رنڈیوں کے یہاں ہوتی ہے اور گھر بار کوئی نہیں ہوتا.
(جامع اللغات ؛ جامع الامثال).