یا تو یہ چاؤ لگ رہا تھا کہ ... گھر آباد ہو ... یا غیر ہوگئی.
(۱۸۷۴ ، مجالس النساء ، ۱: ۱۱).
میرے سامنے اس کا گھر آباد ہوگیا.
(۱۹۲۲ ، گرداب حیات ، ۱۱).
جس کے کن کہے بغیر بہو کا گھر آباد نہیں ہوتا
(۱۹۸۴ ، اوکھے لوگ ، ۲۲۱).
۲. گھر بسنا ، دلہن کے ساتھ ہم بستری ہونا ، شوہر والی ہونا ، سہاگن ہونا ، شوہر کا زندہ ہونا.
(فرہنگِ آصفیہ ؛ جامع اللغات).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .