( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہیں نِکالْتے کہاوت  

اگر اپنے گھر کوئی ادنیٰ سے ادنیٰ اور ذلیل سے ذلیل آدمی بھی آئے تو اس کی بھی خاطر مدارات کی جاتی ہے
(نوراللغات ؛ علمی اردو لغت ؛ مہذب اللغات ؛ فرہنگ آصفیہ).