۱. انتظام خانہ داری ، گھریلو کام ، گھر بار کے کام کاج.
جب میں کسی جوان جہان کو بال بچّوں میں گھر گرہستی کے کاموں میں مشغول دیکھتا ہوں تو حضرت مریم کی پاکدامنی . . . یاد آجاتی ہے.
(۱۹۱۵، سجّاد حسین ، دھوکہ ،۸۲).
۲. گھر کا اسباب ، گھر کی چیزیں ، گھرداری ، گھر گرہستی سب کچھ رما جما لُٹ گیا.
(۱۹۸۷، پھول پتھر ، ۱۶۱).
[ گھر گرست / گرہست (رک)+ ی ، لاحقۂ کیفیت و نسبت ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .