کتنی ہی روشن خیالی ہو گھر کی پونجی کے بغیر کام نہیں چلتا.
(۱۹۱۶ ، مکاتیب مہدی ، ۱۹۳).
۲. گھر کی کُل کائنات ، سب سے عزیز ملکیت ، عزیز شے یا شخص.
جلد اچھا ہو یہ اللہ تعالیٰ
یہی انشا کے گھر کی پونجی ہے
(۱۸۱۸ ، انشا ، ک ، ۱۶۲).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .