( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر بِیاہ اور بَہُو پپلیوں کہاوت  

سخت بدانتظامی ہے ؛ بے موقع کی خوشی کے وقت مستعمل یا جب مان باپ چین کریں اور اولاد مصیبت بھگتے اس وقت بولتے ہیں.
(نجم الامثال ؛ جامع الامثال).