( تاریخی ا ُصول پر )


گَھر گَھر کے مَزے چکْھانا محاورہ  

بہت جگہ ملازمت کرنا ؛ اُس ملازمہ کی نسبت کہتے ہیں جو مختلف مقامات پر رہے اور کہیں نہ ٹِکے ؛ تجربہ کار ہونا.
(نوراللغات ؛ مہذب اللغات).